14 Nisan 2020 Salı

Islamabad MA international flates to permashion mil ge


اسلام ۔ د اپریل2020ء)حکومت پاکستان نے بین الاقوامی نجی طیاروں کو آپریشن شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی نجی طیاروں کو پروازوں کو خصوصی اجازت 14 سے 19 اپریل تک کے درمیان ہو گی۔سول ایوی ایشن ڈویژفن کے ترجمان کے مطابق بین الاقوامی نجی طیاروں کی پروازوں کو کراچی، لاہور اوروفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے لیے اڑان بھرنے کی اجازت دی گئی ہے۔
ترجمان کے مطابق پروازوں کو احتیاطی تدایبر پرعمل درآمد یقینی بنانا ہوگا، سی اے اے نے واضح کیا ہے کہ طیاروں کے عملے اور مسافروں کی صحت کا لازمی خیال رکھنا ہو گا۔انہوںنے کہاکہ جاری کردہ ہدایت نامے (ایس او پیز) پر لازمی عمل درآمد یقینی بنانا ہوگا۔
Today fresh news in Pakistan Pakistani lock down xpend to 30 April